والیج خان کی زندگی اور کہانی۔
والیج خان 1918 میں پیدا ہوئے اور ان کی شادی 1940 میں ہوئی۔ 1943 میں اللہ نے انہیں پہلا بیٹا دیا جس کا نام نظر جان رکھا گیا اور 1947 میں اللہ نے انہیں دوسرا بیٹا عطا کیا جس کا نام بہادر خان رکھا گیا۔
تاہم ان دونوں بیٹوں کی پیدائش کے بعد والیج جان نے بنوں بازار میں چائے کی دکان بنائی اور بنوں میں منتقل ہو گئے۔اس کے بعد والیج جان صرف عیدیااور شادی کے دن پرگاوں آتے تھے
پاکستان بننے سے پہلے بنوں میں والیج جان کے ہر طرح کے دوست تھے، بنوں میں بہت سے ہندو تھے۔ 1947 میں جب پاکستان بنا تو بہت سے ہندو بھارت جا رہے تھے۔ تو 4 ہندوؤں نے اپنے گھروں کی چابیاں والیج جان کو دی اور کہا کہ ہم ہندوستان جارہے ہیں، آج کے بعد یہ سارے گھر تمہارے ہیں۔ جب ہندو چلے گئے تو چند دنوں کے بعد والیج جان نے تمام گھروں کی چابیاں اپنے دوستوں کو دے دیں اور کہا کہ میں ان گھروں کا کیا کروں گا؟ وہ گھر ریلوے روڈ پر تھے۔
لیکن کچھ عرصے کے بعد بہادر خان کی شادی ہو گئی لیکن گل نواز ان کی شادی سے خوش نہیں تھے کیونکہ گل نواز ہمیشہ اسے مزدوری کروانا چاہتا تھا۔ جب بہادر خان کی شادی ہوئی تو بہادر خان کی بیوی ہوشیار تھی۔ جب گل نواز کو پتہ چلا کہ یہ تو ہوشیار ہے تو اس نے گیم شروع کر دی۔ جب بھی نظر جان کام سے گھر آتا تھا تو گل نواز کی بیوی ان سے روٹی چپاتی تھی ایک دن نظرجان کھیتی باڑی سے ایا تو بہادر خان کی بیوی نے پہلے سے نظرجان کے لیے روٹی چپائی تھی ،کیونکہ وو تو دیکھتی تھی کہ سارا دن نظرجان کام کرتا ہے اور اس سے کانا بھی چپاتا ہے تو وو پہلے سے نظرجان کے لیے کانا الگ رکھتی تھی جب گل نواز کی بیوی کو معلوم ہوا کہ یہ تو نظرجان کے لیے روٹی چپاتی ہے تو اس نے گل نواز کو شکایت کی کہ یہ تو اپ کے بیٹے سے روٹی چپاتی ہے اور نظرجان کو دیتی ہے تو گل نواز نے ایک دن بہانہ بناکر بہادر خان کی بیوی کے ساتھ جھگڑا کیا اور اس کے سر پر ڈنڈے سے مارا جس سے وہ بے ہوش ہو گئی اس کا سر سے بہت خون بہا اس دن کے بعد بہادر خان کی بیوی ذہنی توازن کھو بیٹھی۔ مرگئی لکین ان کا دماغی حلات ساہی نہیں ہوا۔
اس کے بعد بہادر خان اور نظر جان نے الگ جگہ مکان بنایااور پیراوس میں مکان میں منتقل ہوگئے۔ بعد میں گل نواز نے اپنی بیٹی کی شادی نظر جان سے کردی، کچھ عرصے بعد نظر جان نے گل نواز کی بیٹی کو طلاق دے دی۔ اللہ نے اس سے کوئی اولاد نہیں دی تھی۔ نظر جان نے پر دوسری شادی عزیز نورڑ بیٹی کے ساتھ کی۔ لیکن اس سے بھی کوئی اولاد نہیں تھی
گل نوازاور والیج جان زمین حساب
گل نواز نے 1985 میں بہادر خان سے سب زمینوں کا تبادلہ کیا تھا جہاں پراچھی زمین تھی وہ گل نواز نے لیااور جو خراب جگہ پر زمین تھی وہ بہادر خان والد والیج جان کو دیا۔نظر جان اور بہادر خان پر گل نواز کا حکومت تھی اور یہ دونوں گل نواز سے بہت ڈرتے تھے۔ کیونکہ بہادر خان اور نظر جان کے والد والیج جان بنوں میں چائے کا دکان کرتے تھے وہاں پرمقیم تھے گاوں میں نہیں آتے تھے۔ وہ اپنے بچوں اور زمینوں کے بارے میں نہ کچھ بولتے تھے اور نہ کچھ سوچھتے تھے ۔اس لیے گل نواز نے بہادر خان اور نظر جان کو ہر جگہ پر دھوکہ دیا ہے، اور موقع سے فائدہ اٹھایا ہے۔ جب فضل ہندو زمین بھیج رہا تھا تو اس نے تمام گاؤں والوں کو اطلاع دی کہ جس کے قبضے میں ہندو زمین ہے انہیں بیھج دیا جائے گا۔احمد خان کے قبضے میں کل 40 کنال زمین تھی۔ جس میں سے 10 کنال ربنواز کے پاس تھی، 10 کنال محبت خان کے پاس تھی، 10 کنال والیج جان کے پاس تھی اور 10 کنال گل نواز کے پاس تھی، لکین یہاں پر بھی گل نواز نے بہادر خان والد والیج جان کے ساتھ دھوکہ کیاتھا، جب تمام گاوں والوں نے فضل کے ساتھ ہندو زمین کا لین دین کر لیا تھا 1000 روپے فی کنال، تو گل نواز صبح 6 بجے بہادر خان کے گھر پہنچا۔گل نواز نے بہادر سے کہا کہ مجھے اپنے حصے کی زمین دو یعنی ہندو زمین۔ میں بدلے میں تمہیں کچھ رقم دوں گا۔ بہادر خان پر یشر ڈالا،کہ رابنواز اور محبت خان کو نہیں بتانا،تو بہادر خان اپنی ڈار کی واجہ سے ربنوازاور محبت خان کو نہیں بتایااور اس طرح گل نواز نے ہندو زمین پر قبضہ کر لیا یعنی والیج جان کے حصے پر۔ لیکن گل نواز کے پاس ہندو زمین خریدنے کے لیے پیسے نہیں تھے،تو گل نواز نے پخی پٹواری کے ساتھ راغزی زمین کا 3200 روپے فی کنال پر سودا کیا تو گل نواز کے ساتھ ساوداد اور آساد گل قاض کے گاڑی میں رات کو پخی پٹواری کے گھر میں پہنچ گئے گل نواز نے ( 07.04.12 )کنل راغزی زمین پخی پٹواری کو 3200 فی کنال قیمت پر دیا۔ تو موقعہ پر پخی پٹواری نے 5000 روپے دیے باقی روپے کے لیے پخی پٹواری نے سیدالدین زرگر پر سونا بیھج دیااور باقی روپے گل نواز کو سیدالدین کے دوکان میں دئے ۔ پیسے بھی گل نواز نے لئے تھے اور انتقال بھی گل نواز نے اپنے نام سے کروایا، فضل سے ہندو کا 20 کنال زمین یعنی 10 کنال اپنے حصے کااور 10 کنال والیج جان کے حصے کا زمین خرید لیا،اور بہادر خان والد ولیج جان کو 7500 روپے پگڑی دیا۔ گل نواز نے کہا کہ یہ 7500 روپے اس لیے دیتا ہو کہ اپ نے ربنواز اور محبت خان کو نہیں بتایااور آب اپکا پورا حصہ آب میرا ہوگیا یعنی گل نواز۔ بہادخان کو جو پگڑی کے 7500 روپے دئے۔ان پیسوں سے بہادر خان نے ککلاشینکف خرید لیا۔ نظرجان کی وصیت۔
The Life and Story of Walij Jan.
Walij Jan was born in 1918 and married in 1940. In 1943, Allah gave him his first son, who was named Nazar Jan, and in 1947, Allah gave him his second son, who was named Bahadur Khan.
However, after the birth of these two sons, Walij Jan set up a tea shop in Bannu Bazaar and moved to Pir Bannu. After that, Walij Jan would only come home on one or two Eids.
But after some time Bahader Khan got married but Gul Nawaz was not happy with his marriage because Gul Nawaz always wanted to make him work. When Bahader Khan got married, Bahader Khan's wife was smart. When Gul Nawaz found out that she was smart, she started the game. Whenever Nazarjan came home from work, Gul Nawaz's wife would make him bread. One day, when Nazarjan came home from the farm, Bahader Khan's wife had already made bread for Nazarjan, because she saw that Nazarjan worked all day and also made a profit from it. So she used to keep a profit for Nazarjan. When Gul Nawaz's wife came to know that she made bread for Nazarjan, she complained to Gul Nawaz that she made bread from her son and gave it to Nazarjan. One day, Gul Nawaz made an excuse and quarreled with Bahader Khan's wife and hit her on the head with a stick, which made her unconscious. She bled a lot from her head. After that day, Bahader Khan's wife lost her mental balance. She died, but her mental condition did not improve.
After this, Bahader Khan and Nazar Jan built a house in a separate place and moved to a house in Pir Aus. Later, Gul Nawaz married his daughter to Nazar Jan, after some time, Nazar Jan divorced Gul Nawaz's daughter. Allah did not give him any children. Nazar Jan then married a second time to Aziz Nurar's daughter. But there were no children from this either.
Gul Nawaz and Walij Jan land settlement
Gul Nawaz had exchanged all the lands with Bahadar Khan in 1985, where the good land was, Gul Nawaz took it and the land in the bad place was given to Bahadar Khan, the father of Walij Jan. Gul Nawaz ruled over Nazar Jan and Bahadar Khan and both of them were very afraid of Gul Nawaz. Because Bahadar Khan and Nazar Jan's father Walij Jan used to run a tea shop in Bannu and lived there, he did not come to the village. He did not say anything about his children and lands or think anything. Therefore, Gul Nawaz has cheated Bahadar Khan and Nazar Jan everywhere, and has taken advantage of the opportunity. When Fazal was sending Hindu land, he informed all the villagers that whoever has Hindu land in his possession will be evicted. Ahmed Khan had a total of 40 kanals of land in his possession. Out of which 10 kanals were with Rabinwaz, 10 kanals were with Mohabbat Khan, 10 kanals were with Walij Jan and 10 kanals were with Gul Nawaz, but here too Gul Nawaz had cheated Bahadar Khan, father of Village Jan. When all the villagers had made a deal with Fazal for Hindu land at 1000 rupees per kanal, Gul Nawaz reached Bahadar Khan's house at 6 am. Gul Nawaz told Bahadar to give me my share of land, that is, Hindu land. In return, I will give you some money. Bahadar Khan was ordered not to tell Rabinwaz and Mohabbat Khan, so Bahadar Khan did not tell Rabinwaz and Mohabbat Khan on the pretext of his dar and thus Gul Nawaz took possession of Hindu land, that is, Walij Jan's share. But Gul Nawaz did not have money to buy Hindu land, so Gul Nawaz traded the land of the Hindus with the Pakhi Patwari at Rs 3200 per kanal, then Gul Nawaz, Sawdad and Asad reached the house of the Pakhi Patwari at night in Gul Qaz's car. Gul Nawaz sold the land of the Hindus to the Pakhi Patwari at a price of Rs 3200 per kanal on 07.04.12. On the spot, the Pakhi Patwari gave Rs 5000, for the remaining money, the Pakhi Patwari gave gold to Syeduddin Zargar and gave the remaining money to Gul Nawaz in Syeduddin's shop. Gul Nawaz had also taken the money and Gul Nawaz had also made the death in his name, bought 20 kanals of Hindu land with Fazal, that is, 10 kanals of his share and 10 kanals of Walij Jan's share, and Bahadar Khan gave a turban of Rs 7500 to Walij Jan's father. Gul Nawaz said that you are giving this 7500 rupees because you did not tell Rab Nawaz and Mohabbat Khan and your entire share of water has become mine, that is, Gul Nawaz. He gave 7500 rupees to Bahadar Khan for the turban. With this money, Bahadar Khan bought a Kalashnikov. Nazar Jan's will

